ہیرو کون ہوتا ہے؟
ہیرو وہ نہیں جو اسکرین پر آتا ہے اور اڑھائی گھنٹے کی فلم رچا کر چل پڑتا ہے ۔ اصلی ہیرو وہ ہوتا ہے جو عملی زندگی میں ہیرو کا کردار نبھاتا ہے اور کسی کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی ۔ ناظرین کی بجائے اگر ایک ناظر "رب تعالیٰ” کی نظروں میں ہیرو […]