کرما کے بارہ قوانین
ہندوستانی فلسفے اور مذاہب میں ایک تصور ہے ’کرما‘ ۔ اِس سے مراد وہ آفاقی قوانین ہیں جن کے تحت کسی بھی فرد کے اچھے برے اعمال کے نتیجے میں اُس کے مستقبل کا تعین ہوتا ہے ،انہیں’’کرما کے قوانین‘‘کہا جاتا ہے۔ابراہیمی مذاہب (یہودیت، عیسائیت، اور اسلام)کے برعکس، جن میں سزا اور جزا کا فیصلہ […]
اصلی بمقابلہ انگلش میڈیم مولا جٹ
اِس ملک میں دو قسم کے لوگ رہتے ہیں، ایک وہ ہیں جن کیلئے انگریزی کا لفظ Entitled استعمال ہوتا ہے ، Entitled کا لفظی مطلب حقدار یا مستحق ہے مگر اِن لفظوں سے یتیمی جھلکتی ہے جبکہ Entitled وہ شخص ہوتا ہے جو پیدائشی طور خودکو خصوصی سلوک کا مستحق سمجھے، ایسا شخص چاہتا […]
قسطوں میں قتل ہونے والے صحافی
پہلے کسی نے ٹویٹ کی، کچھ دیر بعدٹی وی پر خبر چلی اور پھر تفصیلات آنا شروع ہوئیں ۔ ایک ’نجی‘ چینل کی رپورٹر صدف نعیم ’کنٹینر‘ تلے آکر جاںبحق ہوگئیں ، وہ لانگ مارچ کی رپورٹنگ کر رہی تھیں ، اِس دوران انہوں نے کنٹینر پر چڑھنے کی کوشش کی، ہجوم میں اُن کا […]
عاشقوں کا غیر تحریری آئین
دنیا کا ایک جملہ ایساہے جو بیک وقت بیزار کن بھی ہے اور دلچسپ بھی،سادہ بھی ہے پیچیدہ بھی ، کوئی جھوٹ بولے تو سچ لگتا ہے اور سچ بولے تو جھوٹ لگتا ہے، اسے آپ گھساپٹا جملہ بھی کہہ سکتے ہیں مگر جیسے ہی کوئی شخص یہ جملہ ادا کرتا ہے تو ہیجان انگیز […]
کیا ہم درست فیصلے کرتے ہیں ؟
پہلی مثال:انگریزی کا ایک با رعب لفظ ہے ’فرانزک‘ ۔اِس کا مطلب ہے کسی جرم کی تفتیش کے سلسلے میں سائنسی طریقہ کار اور تکنیک کو استعمال کرنا ،جب پولیس انگلیوں کے نشانات یا ڈی این اے کے تجزیے کی مدد سے کسی کو شناخت کرتی ہے تو گویا وہ فرانزک کرتی ہے۔ عدالتوں میں […]
ڈاؤن سائزنگ
پچھلے دنوں ایک فلم دیکھی ،نام تھا Downsizing۔ اس فلم کی کہانی بہت دلچسپ ہے۔ ناروے کا ایک سائنس دان دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی پر بہت پریشان ہے چناں چہ اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے وہ ایک انوکھا تجربہ کرتا ہے جس میں انسان کو چھوٹا کرکے پانچ چھ انچ کا بنایا […]
آر ایس ایس کا شکریہ!
’ہا آریٹس‘ اسرائیل کا سب سے پرانا اور معتبر اخبار ہے ، عالمی مبصرین اِس اخبار کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں اور اِس میں شائع ہونے والی خبروں، کالموں اور مضامین کو اکثر بین الاقوامی میڈیا میں نمایاں جگہ ملتی ہے ۔ گزشتہ دنوں اِس اخبار میں ایک مضمون شائع ہوا جس کا عنوان تھا […]
میں کچھ بھی تو نہیں جانتا!
مجھے ٹھیک سے یادنہیں کہ میں کب سے اِس کنویں میں ہوں، شاید ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے ، یا پھرایک دن، دو دن ، ہوسکتا ہے کہ ایک ہفتہ یا شایداِس سے بھی زیادہ وقت گزر گیا ہو، اندھیرے میں وقت گزرنے کا احساس بھی تو نہیں ہوتا۔مجھےیاد نہیں آرہا کہ میں کنویں میں […]
سیلاب تو آتے رہتے ہیں، سیلاب کا کیا ہے!
البرٹ ایلن بارلیٹ ایک امریکی سائنس دان تھا ، اُس کا ماننا تھا کہ اِس زمین پر انسان کے لیے سب سے بڑا خطرہ اُس کی بڑھتی ہوئی آبادی ہے ۔ اِس بات کو اُس نےبے حد دلچسپ تجربے کی مدد سے یوں بیان کیا کہ اگر آپ کسی بیکر میں بیکٹیریا ڈالیں اور وہ […]
انتھونی گاؤڈی کا شہر
بارسلونا شہر میں قدم رکھتے ہی پہلا احساس یہ ہوا کہ کسی ’نارمل ‘ یورپی شہر میں آگئے ہیں ، ایبیزا کے برعکس یہاں خواتین نے خاصا شریفانہ لباس پہن رکھا تھا ،بے شک لڑکیاں مختصر اسکرٹس اور نیکر پہن کر بھی گھوم رہی تھیں مگر ایبیزا کے مقابلے میں یہ ہمیں پردہ دار ہی […]