نام نہاد پڑھی لکھی اشرافیہ کا جرم
اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات گزشتہ دنوں کھانے پر ایک انجینئر صاحب سے ملاقات ہوئی، نہایت خوش پوش اور پڑھے لکھے انسان تھے، کسی ملٹی نیشنل کمپنی سے وابستہ تھے، اُن سے اچھی گپ شپ رہی، گفتگو کے دوران وہ ہر بات پر […]
سچ اور جھوٹ کا فیصلہ کیسے ہو؟
پچھلے دو گھنٹے سے میں اپنے کمپیوٹر کی خالی اسکرین کو گھور رہا ہوں، کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا لکھوں، دو چار فقرے لکھتا ہوں اور پھر کاٹ دیتا ہوں۔ یہ کوئی انہونی بات نہیں، ایسا اکثر ہو جاتا ہے اور اسی کڑے وقت کے لیے میں نے موضوعات کی ایک ٹوٹی پھوٹی سی […]
چانکیہ، سن زو، میکاولی اور اب ’’میں‘‘
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں مجھے ’موٹیویشنل کالم ‘ لکھنے کا بہت شوق ہے۔ اِ س کے دو فائدے ہیں۔ پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ زیادہ سوچنا نہیں پڑتا، موٹیویشن کے نام پر کوئی بھی کہانی اٹھائیں، اس کی نوک پلک سنواریں اور بنا دیں کالم۔ موٹیویشنل کالم لکھنے کا دوسرا فائدہ یہ […]
جارج کینٹر کی ’’سیٹ تھیوری‘‘ اور نمبرز گیم
اسکول کے زمانے میں ہمیں ’سیٹ تھیوری ‘ پڑھائی جاتی تھی، یہ ریاضی کا تصور تھا جس میں بتایا جاتا تھا کہ سیٹ کیا ہوتا ہے، سب سیٹ کسے کہتے ہیں، مثلاً اگر ایک جماعت میں پچاس بچے ہوں تو ہم کہیں گےکہ یہ پچاس بچوں کا سیٹ ہے۔ یہ تھیوری ایسی ہی آسان مثالوں […]
معاشرے میں دانشمندوں کا کیا کام ہوتا ہے
جس اسکول کی میں بات کرنے لگا ہوں وہ پاکستان کا سب سے بڑا اسکول سسٹم ہے، ملک بھر میں اس کی شاخیں ہیں، لاکھوں بچے اِن برانچوں میں پڑھتے ہیں، پاکستان سے باہر بھی اِس کے کئی کیمپس ہیں اور یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں کہ یہ ایک انگریزی میڈیم اسکول ہے اور […]
ڈیوڈ ہیوم کی تشکیک، عقل اور معجزے
ڈیوڈ ہیوم سے میری ملاقات ایڈنبرا میں ہوئی۔ اُس ملاقات میں اُنہوں نے مجھے اپنی کتاب”An enquiry concerning Human Understanding” کا مسودہ دکھایا جو میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے۔ ہیوم نے پسندیدگی کی وجہ پوچھی تو میں نے کہا کہ اِس میں آپ نے عقل و خرد کی ایسی گتھی سلجھا دی ہے […]
سور کے دل والا انسان فوت ہوگیا
آج سے پانچ روز قبل اُس شخص کی موت واقع ہو گئی جس کے سینے میں ڈاکٹروں نے سور کا دل لگایا تھا۔ سور کے دل کے ساتھ وہ بیچارہ بمشکل دو ماہ ہی زندہ رہا۔ آپریشن سے پہلے اُس شخص کی حالت زندوں میں تھی نہ مردوں میں، وہ چھ ہفتوں سے بستر پر […]
میرا وجود
پہلے یہ جگہ اتنی آباد نہیں تھی۔ دوچار مکان تھے اور ایک آدھ دکان تھی جہاں کبھی کبھار کوئی گاہک نظر آجاتا تھا مگر اب کچھ عرصے سے وہاں لوگوں کی خاصی آمدورفت ہو گئی ہے اور اس کی وجہ ایک ایسا شخص ہے جس کے متعلق میں بعد میں آپ کو بتاؤں گا۔ پہلے […]
جشن کہاں منانا ہے، رہنمائی فرما دیں!
افغانستان میں طالبان کی فتح کو چھ ماہ سے زیادہ ہو چکے ہیں، امریکہ وہاں سے دُم دبا کر بھاگ چکا ہے، افغانستان میں بھارتی قونصل خانے بند ہو چکے ہیں، اشرف غنی جو ہمیں ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا اِس وقت عرب امارات میں کہیں پناہ لیے بیٹھا ہے، کابل میں ہماری مرضی کی […]
مغربی دنیا کی بدمعاشی
ہم لوگ مغربی ملکوں کی شان میں کچھ زیادہ ہی قصیدے پڑھتے ہیں۔ قصور ہمارا بھی نہیں۔ ایک تو اِن ملکوں کی چکا چوند ہی ایسی ہے کہ بندے کی آنکھیں چندھیا جاتی ہیں اور دوسرا ہمارے کرتوت ایسے ہیں کہ ہر معاشرہ ہی ہمیں آئیڈیل لگتا ہے۔ اور بات صرف چکا چوند کی ہی […]