سُرخ لکیر والے موضوعات
آج بھی وہی معاملہ درپیش ہے کہ کیا لکھا جائے۔ بظاہر چاروں طرف موضوعات کی بہار ہے مگر اُن میں سے آدھے موضوعات ایسے ہیں جن پر روزانہ اڑھائی سو کے لگ بھگ مضامین مختلف اخبارات میں شائع ہوتے ہیں لہٰذا اِس قسم کے کسی موضوع پر لکھنا ایسے ہی ہے جیسے انار کلی میں […]
چار سوال، چار جواب
[pullquote]سوال نمبر 1:[/pullquote] کیا مذہبی گروہوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے نظریات کے تحفظ کے لئے دھرنے، احتجاج اور گھیراؤ جلاؤ کا راستہ اختیار کریں، بالکل ویسے ہی جیسے سیاسی جماعتیں اپنے مقاصد کے لئے یہ تمام طریقے استعمال کرتی ہیں ؟ [pullquote]سوال نمبر 2:[/pullquote] اگر کوئی جماعت اپنے مقاصد کے حصول […]
ایک نارمل ملک کیسا ہوتا ہے ؟
ایک عام، سادہ ، متوسط درجے کا ملک کیسا ہوتا ہے ؟ اس کے شہر وں میں کیا ہوتا ہے ، وہاں کے باسی کیا کرتے ہیں ، کس طرح رہتے ہیں ، اُن کی تفریحات کیا ہوتی ہیں ،کاروبار کیسے کرتے ہیں ، احتجاج کیسے کرتے ہیں ، سوگ میں کیا کرتے ہیں ، […]
غامدی صاحب سے معذرت کے ساتھ
ایک سوال کافی عرصے سے دماغ میں کلبلا رہا تھا، بالآخر اُس کا غیر تسلی بخش جواب مل گیا۔ سوال یہ تھا کہ کیا اسلام میں متغلب کی حکومت کے خلاف مزاحمت کرنا جائز ہے ؟ متغلب کی حکومت سے مراد ایسی حکومت ہے جو اپنی طاقت کے بل بوتے پر غلبہ حاصل کرلے، اسے […]
زندگی کیا ہے ؟
چھٹی کا دن ہو، فرصت کے لمحات ہوں اور راوی، چناب، جہلم سب چین ہی چین لکھتے ہوں، ایسے میں بندہ فلسفے کی کوئی کتاب اٹھا ئے اور پڑھنا شروع کردے تو لگتا ہے جیسے زندگی کی تمام گتھیاں اِس میں سلجھا دی گئی ہیں۔ زندگی کیا ہے، کیسے گزارنی ہے، مصیبتوں سے کیسے نمٹنا […]
عمر شریف کا’ قاتل ‘کون ہے ؟
عمر شریف کی بیٹی کو گُردے کا مرض لاحق تھا، اُس کے جگر کی پیوند کاری ہونا تھی، جس ڈاکٹر نے عمر شریف کی بیٹی کا یہ آپریشن کیا اُس کا نام فواد ممتاز تھا جو لاہور جنرل اسپتال میں سرجن تھا۔ عمر شریف اُس وقت تین ماہ کے لیے امریکہ گئے ہوئے تھے اور […]
بیزاری + سُستی = ؟
طبیعت پر آج کل عجیب سی بیزاری چھائی ہوئی ہے، شاید موسم کا اثر ہے لیکن موسم کا اثر کیا صرف مجھ پر ہی ہے؟ ہمیں تو جو بات سمجھ نہیں آتی وہ یا تو خدا پر ڈال دیتے ہیں یا موسم پر۔ میاں، آج کل سستی کیوں چھائی ہے؟ موسم کا اثر ہے۔ تم […]
علامہ اقبال نے ٹھیک نہیں کیا!
اگر ہمیں کوئی شخص پاکستا ن کے مشاہیر کی فہرست مرتب کرنے کے لئے کہے تو ادب، شاعری، فلسفہ، مذہب، صحافت، تاریخ اور قانون کے شعبوں میں سے ہم کن لوگوں کو چُن کر ایسی فہرست میں داخل کریں گے ؟چلئے صرف ادب کی فہرست مرتب کرکے دیکھتے ہیں۔ اشفاق احمد، پطرس بخاری، فیض احمد […]
ہمارا نصاب کیسا ہو، علامہ اقبال جیسا ہو
’’غضب خدا کا میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ مملکت خدادا د پاکستان میں یہ دن بھی آئے گا۔کہاں گئے وہ لکھاری اور دانشور جو حکومتی اہلکاروں کو معمولی لغزشوں پر آڑے ہاتھوں لیتے تھے مگر اب کسی کو یہ توفیق نہیں ہو رہی کہ اِس موضوع پر قلم اٹھائے، سب کو سانپ […]
(مت) سمجھو ہم نے بھلا دیا!
اگر کوئی پاکستانی صدق دل سے یہ سمجھتا ہے کہ طالبان اللہ کے سپاہی ہیں، مجاہد ہیں، انہوں نے محض جذبۂ ایمانی کے بل پر کفر کو شکست دی ہے اور اب وہ افغانستان کی سر زمین پر اللہ کا نظام نافذ کریں گے تو اسے چاہئے کہ فوراً بوریا بستر باندھے اور بال بچوں […]