زندگی آسان بنانے والی مزید کچھ باتیں

’’گزشتہ ایک برس سے میں موت کے سائے تلے زندگی گزار رہا ہوں۔ اِس خوف کی وجہ سے میں نے اپنی زندگی میں کچھ فیصلوں کا انتخاب کیا۔ اِس انتخاب کے نتائج مجھے اکیلے ہی بھگتنا ہوں گے، کسی اور کو نہیں۔ اور اُن نتائج کا وقت اب آن پہنچا ہے۔‘‘ یہ ایک فلم کا […]

ترجمہ کرنے کا اصل طریقہ

استاذی و مرشد جناب عارف وقار ایک اعلیٰ پائے کے مترجم بھی ہیں، وہ اُس مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں جو ادبی فن پاروں کا بامحاورہ ترجمہ کرنے کا قائل ہے، اُن کی رائے میں کسی افسانے یا ناول کا ترجمہ اسی صورت میں بھلا لگتا ہے اگر ترجمہ خوبصورت نثر میں کیا جائے […]

توحید کا کوانٹم ورلڈ

نہ جانے کیوں انسان نے یہ فرض کر رکھا ہے کہ کائنات کسی منطقی اصول پر چلتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کائنات کا کوئی سر پیر ہی نہیں ہے۔ بظاہر عام زندگی میں فزکس کے اصول چلتے ہیں اور یہ اصول اِس قدر واضح ہیں کہ ان پڑھ اور گنوار شخص بھی اِن […]

اور جب زندہ دفن کی گئی لڑکی سے پوچھا جائیگا…!

آج صبح موبائل فون دیکھا تو اُس پر سبوخ سیّد کا پیغام تھا ’’سلام، سر اِس پر ضرور لکھیں۔‘‘ پیغام کے ساتھ اُن کی تحریر تھی۔ جو لوگ سبوخ کو نہیں جانتے اُن کیلئے عرض کیے دیتا ہوں کہ سبوخ ایک صحافی ہیں، آئی بی سی اردو ڈاٹ کام کے نام سے خبروں اور تجزیوں […]

زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے والی کچھ باتیں

کچھ باتیں زندگی میں بہت پہلے سیکھ لینی چاہئے تھیں مگر کسی نے سکھائی ہی نہیں، اسکول میں ہمیں Fusion اور Fission Reaction پڑھا دیا گیا اور ہم بے حد خوش ہوئے کہ ایٹم بم بنانے کا فارمولہ ہم نے سمجھ لیا، مگر کسی نے یہ نہیں بتایا کہ زندگی کے بنیادی فیصلے کیسے کیے […]

اَمن اور آزادی میں سے کیا ضروری ہے؟

”اَمن اور آزادی میں فرق ہوتا ہے، یہ بات درست ہے نا؟ عین ممکن ہے کہ کسی معاشرے میں ناانصافی ہو اور اُس معاشرے میں اَمن بھی ہو۔ ایسا ہوتا ہے! آپ کے پاس یہ آپشن بھی ہے کہ آپ کو قید کر دیا جائے اور آپ پُرامن رہیں۔‘‘ ’’ہاں، یہ ہو سکتا ہے۔‘‘ ’’گویا […]

دنیا کے سب سے عقل مند آدمی کی موت

ایک ایسا شخص جسے دنیا عقل مند ترین سمجھتی ہو، نوبل انعام سے نواز چکی ہو اور جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہو کہ وہ نہ صرف بہترین فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ اِس موضوع پر اُس کی کتاب بائبل کا درجہ رکھتی ہے، اگر آپ کو پتا چلے کہ اُس […]

کوئی پابندی رہ تو نہیں گئی لگانے والی؟

ایک اسٹیج ڈرامے میں امان اللہ سے کسی نے پوچھا کہ اگر 9/11 کا واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو حکومت نے کیا کرنا تھا۔ اپنے وقت کے بے مثال کامیڈین نے جواب دیا ’’حکومت نے اور تو کچھ نہیں کرنا تھا، بس ڈبل سواری پر پابندی لگا دینی تھی!‘‘ امان اللہ نے اِس […]

پِدرَم سُلطان اَست

انسان زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر اپنا محاسبہ ضرور کرتا ہے، میں بھی چونکہ انسان ہوں اور گاہے گاہے اپنا محاسبہ کرتا رہتا ہوں اِس لیے اکثر سوچتا ہوں کہ میرے لیے کالم نگاری قابل فخر ہے، ڈرامہ نگاری یا پھر افسری، تو مجھے ان تینوں سوالوں کا جواب نفی میں ملتاہے اوراس […]

غالب بنام ٹرمپ

میاں:کس منہ سے تمہیں مبارک دوں؟ سچ پوچھو تو جب تمہاری حلف برداری کی تقریب ٹی وی پر دیکھی تو دِل میرا گرچہ خوش نہ ہوا، لیکن نا خوش بھی نا رہا۔ تم بھی کہو گے یہ کیا عجب بات کہہ دی۔ کیا کروں، اپنا شیوہ ترک نہیں کیا جاتا۔ تمہارے بارے میں نیویارک ٹائمز […]