آئین کے ساتھ کون کھڑا ہے؟
جس ملک کے سرکاری افسران ہاورڈ، سٹینفورڈ ، وارٹن، آکسفورڈ اور کیمبرج سے فارغ التحصیل ہوں اور قابلیت میں اُن کاکوئی ثانی نہ ہو،جس ملک کےسیاستدانوں میں ایثار کا جذبہ ایساہو کہ بطور رکن ِاسمبلی اپنی جائز تنخواہ بھی وصول نہ کرتے ہوں ،جس ملک میں فوج سرحدوں کی حفاظت کے لئے جان کی بازی […]
75 برس کا آڈٹ کیسے کیا جائے
سن 47 ء میں جب ہم نے ملک بنایا تو سوچا کہ اب اِس کا کوئی مقصد بھی ہونا چاہئے ، شاید پاکستان کے بانیوں کے ذہن میںمیگنا کارٹااور امریکی اعلانِ آزادی جیسی دستاویز ہوں گی جس کی وجہ سے انہوں نے سوچا ہوگا کہ ہماری بھی کوئی نہ کوئی قرارداد ہونی چاہئے جس میں […]
عورت مارچ….مرد اپنی حدود میں رہیں
اتوار کے روز کتاب میلے کے لئے گھر سے نکلا تو شہر کی مختلف شاہراہوں پر بینر لگے دیکھے جن پر لکھاتھاکہ حیا عورت کا زیور ہے، بے حیائی سے دور رہیں ، وغیرہ۔ذہن پر زور ڈالا تو یاد آیا کہ چونکہ اِس ماہ عورت مارچ ہوتا ہے اِس لئےیہ بینر عورتوں کے اُس اکٹھ […]
موت کا سفر قبول ہے، پاکستان میں رہنا نہیں
ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں کرکٹ کے مقابلے بھی پوری چکا چوند سے جاری ہیں اور جہاں سے لوگ نقل مکانی کرتے ہوئے اپنی جان بھی گنوا رہے ہیں ۔ ملیے شاہدہ رضا سے، اِن کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تھا،یہ فٹ بال اور ہاکی کی غالباً واحد خاتون […]
اکستان سے نقل مکانی کرنے کی قیمت؟
ایک زمانہ تھا جب میں ملک سے ہجرت کرجانے والوں کو نا شکرا بلکہ احمق سمجھا کرتا تھا، میرا خیال تھا کہ جو لوگ پاکستان میں ذرہ برابر بھی خوشحال ہیں اور باہر جا کر ’کھجل‘ ہوتے ہیں وہ حماقت کے مرتکب ہوتے ہیں کیونکہ جو عیاشیاں ہمارے ملک میں میسر ہیںاُس کا عشر عشیر […]
پچاس روپے کا سفر
لاہور سے سوات کے لئے گھر سے نکلے تو اندازہ نہیں تھاکہ یہ سفر شیطان کی آنت ثابت ہوگا، اصل میں قصور ہمارااپنا تھا ، موٹر وے لینے کی بجائے ہم نے اپنی پرانی محبت یعنی جی ٹی روڈ کو ترجیح دی ، اکثر جب ہمیں ناسٹلجیا کا دورہ پڑتا ہے تو ہم جی ٹی […]
نئے سال کے حلف نامے کی خلاف ورزیاں
نیا سال شروع ہوئے ڈیڑھ ماہ ہوگیا ہے اور میں اب تک اپنے بنائے ہوئے نیو ائیر ریزولوشن ، بولے تو نئے سال کے حلف نامے، کی پہلی شق پر بھی عمل درآمد نہیں کرسکا۔عمل درآمد تو دور کی بات میں مسلسل اپنے حلف نامے کی خلاف ورزیاں کر رہا ہوں حالانکہ میں نے عہد […]
ایک سول سرونٹ کا ’’کُنجِ قفس‘‘
دنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ، ایک وہ جو کتابیں لکھتے ہیں اور دوسرے وہ جو کچھ نہیں لکھتے۔فواد حسن فواد کا شمار پہلی قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے ۔ آپ ایک ’پرفیکشنسٹ‘ قسم کے بندےہیں ، جو کام کرتے ہیں ،بہترین انداز میں کرتے ہیں ،سچ پوچھیں تومیں نے اپنے […]
پاکستان کے کاٹھے انگریز
جب بھی کوئی طاقتور شخص فوت ہوتا ہے تو میں سوچتا ہوں کہ یہ بندہ فوت کیسے ہوگیا، یہ تو نہایت دبنگ آدمی تھا، اِس کے آگے تو کسی کو دم مارنے کی مجال نہ تھی ،اپنےعروج کے وقت اِس شخص کی زبان سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ مقدس سمجھا جاتا تھا ، اِس […]
قرآن کی بے حرمتی، مقدمہ کون کرے گا؟
سویڈن میں اگرفلسطینی مسلمانوں کاچھوٹا سا گروہ اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے پہنچ جائے، وہاں وہ یہودیوں کے خلاف نعرے بازی کرے اور انہیں سویڈن سے نکال باہر کرنےکا عزم کرے ، یہی نہیں بلکہ اُن مسلمانوں کے ہاتھ میں تورات کا نسخہ ہو اور وہ اسےاسرائیلی یہودیوں کے سامنے نذر آتش کردیں تو آپ […]