یوم آزادی اور بحثیت معاشرہ ہماری غیر ذمہ داری
14 اگست 2021 کا یوم آزادی بھی گزر گیا، اس روز کہیں بھی اہل علم و مقتدر طبقہ فکر کو اکٹھا ہوکر نوجوان نسل کو اس دن کی تاریخی اہمیت اور تاریخ آزادی کے اسباب و واقعات اور موجودہ معاملات و مسائل اور ان کے حل کے لیے بات کرتے نہیں دیکھا یا سنا گیا۔ […]