تنازع کشمیر، اسٹبلشمنٹ اور جہادی گھوڑے
پاکستان میں بیٹھے جہادیوں کے چمچے ( چمچے لفظ بہ امرمجبوری استعمال کیا) اعتراض کرتے ہیں کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا کردیا، کشمیر کا اسٹیٹس بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اندر کھاتے ڈیل کرکے بدل دیا جس سے کشمیر بھارت کا باقاعدہ حصہ […]