یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں میں رواں ماہ چوتھی بار اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں رواں ماہ ستمبر میں چوتھی بار اضافہ ہوا اور اس بار سفید چنا زد میں آگیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج میں شامل ایک کلو سفید چنا 40 روپے مہنگا کردیا گیا جس کے بعد اس کی فی کلو قیمت 120 روپے سےبڑھ کر 160 روپے ہو گئی۔ […]