نفرت اور تعصب کا نصاب کیسے چلے گا؟

الکا کماری کا تعلق ہندو برادری سے ہے اور وہ سرگودھا میں مقیم ہے ۔ الکا نے حال ہی میں انگریزی لٹریچر میں ایم فل کیا ہے۔ خاندان میں الکا کو خوشگوار اور حیرت بھری نظروں سے دیکھا جا رہا ہے کیونکہ کسی کو یقین نہیں تھا کہ الکا اچھی تعلیم حاصل کر لے گی […]