یہ عذیر احمد کون ہے؟

کیا آپ عذیر احمد کو جانتے ہیں، اگر نہیں جانتے تو پھر کیا جانتے ہیں؟ آپ کو اپنا جنرل نالج امپروو کرنا چاہیے۔ عذیر ایک درمیانے درجے کی کاروباری شخصیت ہے، گڑھی شاہو لاہور میں اس کی جوس کی شاپ ہے اور ’’کل عالم‘‘ میں اس کا نام ہے، ابھی گزشتہ دنوں وائس آف جرمنی […]