14 مئی کو پورے ملک میں یوم فلسطین منایا جائےگا،حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر سعودی عرب گئے، ولی عہد کا وزیراعظم کا استقبال اس بات کی دلیل ہے پاک سعودی تعلقات مضبوط ہیں۔ ایک بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ […]