16دسمبر

عام طور پر قوموں کی تاریخ میں اچھی اور بُری خبروں یا واقعات کی وجہ سے کچھ دن یاد رکھے جاتے ہیں اگرچہ سقوطِ ڈھاکا اور پشاور کے آئی پی ایس اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کے درمیان 45سے زیادہ برس حائل ہیں مگر دونوں واقعات میں 16دسمبر کے دن کے اشتراک کی وجہ […]