2021 ، پاکستان میں دہشت گردی میں 42 فی صد اضافہ

پشاور : سال2021ء میں پاکستان میں تشدداوردہشتگردی کے واقعات میں 42فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے افغانستان میں طالبان کی جانب سے حکومت سنبھالنے کے بعد کالعدم تنظیموں کی جانب سے سکیورٹی فورسزپرحملوں اور عوامی مقامات پر حملوں میں اضافہ رپورٹ کیاگیاہے ،تھینک ٹینک ادارہ سنٹر فارریسرچ اینڈسکیورٹی سٹڈیز(سی آرایس ایس )نے اپنی 2021ء کی رپورٹ میں کہاہے کہ […]