وزیراعظم کی بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلیے بڑا پیکیج لانے کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بجلی کے لائف لائن اور کم کھپت والے صارفین پر بِلوں کا کم سے کم بوجھ ڈالنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم […]

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ : مسجد نبوی ﷺ میں ایک کروڑ زائرین کی آمد

مدینہ منورہ: رمضان کے مبارک مہینے میں مسجد نبوی ﷺ آنے والےزائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کے مطابق رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی ﷺ میں عبادات کیں۔زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات پہنچانے کے لیے سیکڑوں رضا کار […]

رواں سال حج گیارہ لاکھ 75 ہزار میں ہو گا

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023کی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے حج پالیسی 2023 کی سمری جمع کرادی۔ ای سی سی نے بحث […]

2023

اسد اللہ غالب کے بارے میں اگر یہ کہا جائے اردو زبان نے آج تک اس سے بڑا شاعر پیدا نہیں کیا تو یہ غلط نہیں ہو گا لیکن اردو کا یہ عظیم شاعر دلی کے کوچہ بلی ماراں میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا‘ شاعر بے انتہا بڑا تھا لیکن آمدنی صفر تھی‘ […]