23 مارچ کو فوجی پریڈ اور عوامی پریڈ بھی ہوگی : احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مہنگائی مارچ کی تاریخ بدلنے کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہا کیا ہے۔ مٹیاری میں ایک سوال کے جواب میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ 23 مارچ کو فوجی پریڈ بھی ہوگی […]