29 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امریکا مزید فوجی دستے مشرقی یورپ بھیج سکتا ہے، بائیڈن[/pullquote] امریکی صدر کے مطابق یوکرائن بحران کی وجہ سے بہت جلد اضافی امریکی فوجی دستے مشرقی یورپی نیٹو رکن ممالک میں تعینات کیے جائیں گے۔ صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ ان فوجیوں کی تعداد زیادہ نہیں ہوگی۔ انہوں نے اس […]