5 کروڑ کا پلاٹ 40 لاکھ روپے کا دیا جا رہا، یہ باقی شہریوں سے زیادتی ہے، ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی سرکاری ملازمین کوپلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیسزپر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے پلاٹ الاٹمنٹ سے متعلق کیسز کی سماعت کی۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے بتایا کہ پلاٹس الاٹمنٹ کے لیے پالیسی بنا لی ہے، سی ڈی اے […]