580 سال میں پہلی بار طویل ترین جزوی چاند گرہن

سال کے دوسرے اور آخری چاند گرہن کا نظارہ پاکستان کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک میں کیا گیا۔ جزوی چاندر گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا گیا، یورپ کے بیشتر ممالک ،امریکا، چلی ،شمالی امریکا اور آسٹریلیا میں شہریوں نے چاند گرہن کا نظارہ کیا۔ 12ہویں صدی کے بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن سہ […]