8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون چارج کرنے والا چارجر متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیاؤمی نے 8 منٹ جیسے مختصر دورانیے میں اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والے 200 واٹ کا چارجر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کمپنی […]