9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے

خوشاب میں دو اوباش نوجوانوں نے 9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی کی اور اس دوران ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔ پولیس کےمطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ 3 روز قبل خوشاب کے گاؤں 22 ایم بی میں پیش آیا جہاں 2 ملزمان نے 9 سالہ بچے کو اغواکرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی۔ […]