9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے

خوشاب میں دو اوباش نوجوانوں نے 9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی کی اور اس دوران ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔

پولیس کےمطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ 3 روز قبل خوشاب کے گاؤں 22 ایم بی میں پیش آیا جہاں 2 ملزمان نے 9 سالہ بچے کو اغواکرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی۔

پولیس نے متاثرہ بچے کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں طالب علم سے زیادتی ثابت ہوگئی اور ملزمان کے قبضے سے ویڈیو بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے