وہ بیمار نہیں طاقتورتھا
اب وہ شخص واقعی بوڑھا اور کمزور ہو چکا ہے۔ اپنے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ سے لے کر ڈی چوک تک مکے لہرا کر اپنی طاقت اور جواں مردی کا اظہار کرنے والے اس شخص کی جوانی تو کب کی ڈھل چکی، اب تو چہرے کی جھریاں اس کی ضعیفی کا پتہ دیتی ہیں۔ اب […]
پانی اور مذہب
تکبیرِ مسلسل خورشید ندیم رمضان کی دستک،العطش، العطش۔۔الامان، الامان کے شور میں کہیں کھو گئی۔زندگی کے مو ضوعات بدل گئے۔۔۔کہاں عشرہ ء رحمت کا تذکرہ ،کہاں مرگِ انبوہ کا ماتم!تو پھر سماج اور مذہب کا باہمی تعلق کیا ہے؟ ہر شے کی تخلیق پانی سے ہوئی۔مذہب کا مقدمہ یہی ہے۔یہی پانی آج نایاب ہے۔اہلِ کراچی […]