وہ جو ایندھن رکھتے ہیں
روز کی طرح وہ اور اس کا دوست گلی کی نکڑ پہ کھڑے تھے ، جہاں سے آتی جاتی خواتيں کی نظر شماری ہو رہی تھی۔ ان دنوں امتحانات سے فراغت کے باعث اس کا پسنديدہ مشغلہ یہی تھا۔ آج تو وہ باقاعدہ پرچی بھی پھینک رہا تھا۔ خواتين پہ فقرے بھی کسے جا رہے […]