نوجوان نسل کو خدشات سے نکالنے کے لیے انہیں ملکی معاملات میں شرکت کے مواقع فراہم کیے جائیں ۔

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام سکھر میں مختلف جامعات اور تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے منتخب شدہ چالیس طلبہ و طالبات کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ورکشاپ کے شرکاٗ سے گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ نوجوان نسل کے ذہنوں میں پاکستان کے مستقبل […]