گفتگو: جنریشن الفا سے — "بچوں کا اقبال” کے حوالے سے چند احساسات
کبھی کبھار وقت ایک خوبصورت دائرہ مکمل کرتا ہے۔ چند روز قبل مجھے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز F-8/1 میں منعقدہ تقریب "بچوں کا اقبال” میں شرکت کا موقع ملا۔یہ پروگرام علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر بچوں کے تخلیقی اظہار اور فکری بیداری کے نام کیا گیا تھا۔ مجھے خوشی […]