IMF سے معاہدہ: پارلیمنٹیرین اور بیوروکریٹس کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ

اس سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دی جائے گی۔ پاکستان کیلئے قسط کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس […]