یورپی یونین اور ترکی کے درمیان پناہ گزینوں کے بحران پر معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے۔ اگر یونان پہنچنے والے پناہ گزین وہاں پناہ کی درخواست دائر نہ کریں، یا ان کی درخواست مسترد ہو جائے تو انھیں واپس ترکی بھیجا جا سکتا ہے۔ معاہدے کی حتمی مہلت آنے سے قبل یونان کے جزیروں پر […] Read more
اسلام آباد: ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے دہشتگردی کے خلاف بنائے جانے والے سعودی فوجی اتحاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘مضحکہ خیز’ قرار دے دیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ داعش عالمی سلامتی کیلئے ایک بڑا خطرہ بن چکی […] Read more
سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ حاجیوں کے علاج معالجے کے لئے 24ہزار افراد پر مشتمل طبی عملہ تعینات کر دیا مشاعر مقدسہ کے آٹھ ہسپتالوں میں سن سٹروک کے مریضوں کے علاج اور پیچےدہ آپریشنوں کے لئے تمام انتظامات مکمل سعودی وزارت ِ صحت نے رواں حج سیزن کے دوران دنیا بھر سے آنے والے […] Read more
سرفراز حسن اسلام آباد اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے آبزرویشن دی کہ ریاست آئین ہے، اگرآئین شکنی ہو تو عدالتیں یہاں بیٹھی ہیں، خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔ جسٹس سرمدجلال عثمانی کا کہنا تھا کہ صرف مذہبی رحجان والے ہی کیوں، دیگر افراد […] Read more
نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ اور وقاص […] Read more
سوشل میڈیا پر ایک عرصے سے جعلی فتوؤں کی بھر مار ہے ۔ ان فتوؤں میں کہیں شراب کو حلال قرار دیا گیا ہے تو کہیں ہم جنس پرستی کو جائز قرار دینے کی سند جاری کی گئی ہے ۔ ابھی ایک تازہ فتویٰ سوشل میڈیا پر شئیر کیا جارہا ہے جس میں کہا گیا […] Read more
زینب شہزادی کراچی زرداری آؤٹ ، بلاول نے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس 21 جون کو نوڈیرو میں طلب کر لیا گیا ہے. اجلاس پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے طلب کیا ہے جس کی صدرات بھی بلاول بھٹو ہی کریں گے پیپلز پارٹی […] Read more
امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2014 کی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق 2014 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 2014 میں دنیا کے 95 ممالک دہشت گردوں کی کارروائیوں […] Read more
آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔ آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی […] Read more
ساجد حسین لاہور متنازعہ دفاعی مبصر زید زمان حامد کو سعودی پولیس نے تین ہفتہ قبل مکہ میں گرفتار کر لیا ہے اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ زید کے قریبی زرائع کے مطابق ان کے میزبان نے سعودی حکام سے اس کے دورے اور تقریر کی اجازت نہیں لی تھی۔ زید […] Read more