بابا آپ رہنے دیں ، بلاول نے پارٹی سنبھال لی
زینب شہزادی کراچی زرداری آؤٹ ، بلاول نے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس 21 جون کو نوڈیرو میں طلب کر لیا گیا ہے. اجلاس پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے طلب کیا ہے جس کی صدرات بھی بلاول بھٹو ہی کریں گے پیپلز پارٹی […]
پاکستان میں دہشت گردی کم ہوئی ، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2014 کی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق 2014 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 2014 میں دنیا کے 95 ممالک دہشت گردوں کی کارروائیوں […]
آئی ایس آئی کے مجرم کو سات سال کی سزا
واشنگٹن آئی ایس بی اردو آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی مالی مدد فراہم کرنے والے مجرم کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے کے الزام میں51 سالہ ریا ض قادر خان کو گرفتار کیا گیا تھا. ریاض […]
آپ کی پوری خبر شائع ہوگی
آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔ آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی […]
امریکا میں چرچ پر حملہ ،9 قتل
رابعہ سید مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی بی سی اردو چارلسٹن امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مسلح شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی جس سے 9 افرادہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ چارلسٹن میں افریقی امریکن کے تاریخی امینوئل چرچ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ اکیس سالہ سفید فام نوجوان نے کی ۔ واقعے کے […]
ضرب عضب کا ایک سال مکمل
قدوس سید اسلام آباد ضرب عضب کا ایک سال ، 2763 دہشتگردہلاک ، 347 افسر و جاں بحق آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ دوہزار 763 دہشت گرد مارے گئے۔ فاٹا، شمالی وزیرستان خیبر ایجنسی میں فوج نے کامیابیا ں حاصل کیں۔ خطرناک 218 دہشت گرد بھی مارے گئے ۔ […]
آزادی کے نام پر دھوکا دیا گیا
درنایاب خضدار بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان لبریشن آرمی کے دو فراری کمانڈروں نے 57 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر صوبائی وزیر ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ جن نوجوانوں کو آزادی کے نام پر ورغلایا گیا تھا ،آج وہ اس سازش کو سمجھ گئے […]