ضرب عضب کا ایک سال مکمل

قدوس سید

اسلام آباد

 

Pakistan-Army-Interesting-Photos-An-Army-officer-helping-a-boy-drink-a-glass-of-water

ضرب عضب کا ایک سال ، 2763 دہشتگردہلاک ، 347 افسر و جاں بحق

 آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہو گیا۔

دوہزار 763 دہشت گرد مارے گئے۔

فاٹا، شمالی وزیرستان خیبر ایجنسی میں فوج نے کامیابیا ں حاصل کیں۔

  خطرناک 218 دہشت گرد بھی مارے گئے ۔

دہشت گردوں سے  18 ہزار 87 ہتھیار برآمد کئے گئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق

خفیہ اطلاعات پر 9 ہزار سے زائد آپریشن کئے گئے۔

دہشت گردوں کے 837 ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔  347 افسروجواں شہید ہوئے۔

 دہشت گردو ں کا مواصلاتی نظام  تباہ کر دیا گیا۔

جبکہ 253 ٹن بارودی مواد بھی تباہ کیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے