این جی اوز:عوامی تحریکوں میں شامل بہروپیئے
انیسویں صدی کے فلسفی کارل مارکس اور فریڈریک اینگلز نے سماج کی سائنس میں ایک عظیم تھیوری کا اضافہ کرتے ہوئے عوام کو بتایا تھا کہ اس دور میں دو طبقات ہوتے ہیں: سرمایہ دار اور مزدور۔ زمانہ خاصہ آگے بڑھ گیا ہے اور ان طبقات میں اضافہ تو نہ ہوا ہوگا مگر شکل ضرور […]