گائے نے گھوڑا کیسے پیدا کیا ؟

گزرے زمانوں کی بات ہے ایک مسافر کو دوران سفر رات ہوگئ۔ رات گزاری کیلئے ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا’ وہ گھر میراثیوں کا تھا۔ انھوں نے مسافر کو پناہ دے دی۔ رات کے دوران مسافر کی گھوڑی نے بچہ (وچھیرا) جن دیا۔ صبح تڑکے جب مسافر شکریہ ادا کر کے رخصت ہونے لگا’ تو […]

خواہشات کے کھلونے

صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]

پورا رمضان آذان اور عبادت نہیں کرنےدی گئی

قدوس سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ روہنگیا مسلمانوں کی تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے دنیا بھر کے  مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو یاد رکھیں ۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ سلامت معروف نے مکة المکرمة سے  […]

داعش نے دو سنی علماٗ کو قتل کر دیا

محمد بلال ۔ ۔ ۔ داعش نے مشہور سنی عالم اور اور صلاح الدین یونیورسٹی عراق کے شعبہ اصول فقہ کے سربراہ  شیخ احمد بن صالح القیسی کی تصویر جاری کر دی ہے جس میں ان کے سر پہ گولی مار کران کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ داعش نے اس تصویر کے علاوہ […]

حکومت نے دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا

سبوخ سید  ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے غیر سرکاری دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا ہے پاکستان اسلامک ایجوکیشن کمیشن نام کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے طویل عرصہ بعد حکومت پاکستان کا تعلیمی ادار ے” پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ“ نے ملک  بھر میں […]

بول ٹی وی کی مجبور نشریات

نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز  کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ  اور وقاص […]

پاکستان میں دہشت گردی کم ہوئی ، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2014 کی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق 2014 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق  2014 میں دنیا کے 95 ممالک دہشت گردوں کی کارروائیوں […]

زرداری سیاسی تنہائی کا شکار

  پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آج دیا جانے والا افطار ڈنر محض پیپلز پارٹی کے اتحادیوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ افطار ڈنر میں صرف پیپلز پارٹی کے اتحادیوں کو مدعو کیا […]

پاکستان میں کام کرنے والی دو خوفناک تنظیموں کا انکشاف

پولیس نے غیر سرکاری تنظیم سیو دا چلڈرن کے دفتر کو سیل کر دیا ہے اور دفتر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کہتے ہیں کہ خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق غیر سرکاری تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ پاکستانی مفاد کے خلاف کام […]