عدالت کا ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے زمین کے تنازع پر دھمکیاں دینے کی درخواست پر پولیس کو بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے _ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد راجا خرم علی خان نے مدعی نثار احمد کی درخواست پر نیلور تھانے کے ایس ایچ […]