آسڑیلیا نے پانچواں ون ڈے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز تین دو سے جیت لی۔ مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔ آسٹریلین باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ کےباعث پوری انگلش ٹیم صرف […]