بھارتی میڈیا ، مودی سرکار اور نان اسٹیٹ ایکٹرز کے بچھایا ہوا جال
22 اپریل 2025 کو بھارتی زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ایک دہشت گرد حملے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔ آج بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والے افسوسناک دہشتگرد حملے کے بعد مجھے ایک بھارتی ٹی وی ٹاک شو میں اپنے مؤقف کے اظہار کا […]