بدترین صورتحا ل میں بہترین تبصرہ !!

ڈان لیکس کا معاملہ ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے لئے بطور ریاست شرمندگی کا باعث بناہے ۔ڈان لیکس کے لئے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر وزیراعظم میا ں نواز شریف کی جانب سے جاری کئے گئے آرڈر کے فوری بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ […]

پاکستان کبھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شریک نہیں ہوا،اسلحہ اپنےدفاع کے لیے ہے.صدر مملکت

یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […]

بےبس آدمی کےاندرکا زہر

انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […]

ہم توچاہتے تھے لیکن آمریت نےنہیں چھوڑا

ویسے تو سرکاری افسر کے بیٹے کا معمولی سے سکول میں پڑھنا ایک اچھنبے کی بات ہے مگر شہر پشاور کے مضافات میں واقع جس سکول سے میں نے تعلیم حاصل کی وہاں ایک سرکاری محکمہ کے افسر کا بیٹا بھی میرا ہم جماعت تھا۔ اقبال نامی ہم جماعت انتہائی نالائق تھا اور امتحانی مشقوں […]

شمالی وزیرستان:عسکریت پسندوں کے حملے میں پاک فوج کا میجر جاں بحق

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک میجر جاں بحق ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ اسپن وام کے علاقے کاکا زیارت میں کیا گیا، جوابی کارروائی میں پانچ شدت پسند مارے گئے. ذرائع کے مطابق دیگر عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب رہے جبکہ […]

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی، پاکستانی بچے نے دنیا کو حیران کر دیا

طاہر عمر آئی بی سی اردو ،اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آٹھویں کلاس میں اُسے اپنے دوستوں کے ذریعے انٹرنیٹ سے واقفیت ہوئی،دوسروں کی دیکھا دیکھی اس نے بھی فیس بک کا استعمال شروع کردیا، آہستہ آہستہ اس کا رجحان ہیکنگ کی طرف ہونے لگا۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ہر دوسرے تیسرے کے ذہن میں ہیکر بننے […]

خیبر ایجنسی کے لوگوں کے لیے بڑی خبر

بشری رحمان پشاور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متاثرین خیبر ایجنسی کے لئے خوشخبری ہے کہ خیبر ایجنسی میں چھ سال سے بند 150 کارخانے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورکے گورنرہائوس میں گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمد خان کی زیرصدارت اجلاس کے موقع پرحکام نے گورنرکوبریفنگ دی جس کے بعد گورنرسردارمہتاب احمد خان نے کہا کہ خیبرایجنسی کے آئی […]

جانتے ہیں کہ دشمن گوادر میں کیا کھیل ، کھیل رہا ہے ۔

.آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے حلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کی تعمیر کردہ سڑکوں کا جائزہ لینے کے دوران جنرل راحیل شریف […]

گائے نے گھوڑا کیسے پیدا کیا ؟

گزرے زمانوں کی بات ہے ایک مسافر کو دوران سفر رات ہوگئ۔ رات گزاری کیلئے ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا’ وہ گھر میراثیوں کا تھا۔ انھوں نے مسافر کو پناہ دے دی۔ رات کے دوران مسافر کی گھوڑی نے بچہ (وچھیرا) جن دیا۔ صبح تڑکے جب مسافر شکریہ ادا کر کے رخصت ہونے لگا’ تو […]

خواہشات کے کھلونے

صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]