زید حامد سعودی عرب میں گرفتار
ساجد حسین لاہور متنازعہ دفاعی مبصر زید زمان حامد کو سعودی پولیس نے تین ہفتہ قبل مکہ میں گرفتار کر لیا ہے اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ زید کے قریبی زرائع کے مطابق ان کے میزبان نے سعودی حکام سے اس کے دورے اور تقریر کی اجازت نہیں لی تھی۔ زید […]
زرداری سیاسی تنہائی کا شکار
پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آج دیا جانے والا افطار ڈنر محض پیپلز پارٹی کے اتحادیوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ افطار ڈنر میں صرف پیپلز پارٹی کے اتحادیوں کو مدعو کیا […]
مشرق میں جنگ ،مغرب میں امن
مغر ب امن کا گہوارہ اور مشرق میں جنگی جنون سڈنی……. امن کی عالمی فہرست میں یورپی ملک آئس لینڈ کا پہلا نمبر جبکہ شام بدترین ملک ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیاہے گزشتہ سال خانہ جنگیوں سے جانی و مالی نقصان میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ دنیا میں جنگیں، دہشت گردی اور […]
نواز شریف کا جنرل راحیل شریف سے ہنگامی رابطہ
وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے آصف زرداری کے حالیہ بیان کے تناظر میں گفتگو کی ہے. وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں پر مسلح افواج کو خراج تحسین بھی پیش کیا ۔ وزیر اعظم نوازشریف نے ماسکو میں موجود آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی […]
امریکا میں چرچ پر حملہ ،9 قتل
رابعہ سید مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی بی سی اردو چارلسٹن امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مسلح شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی جس سے 9 افرادہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ چارلسٹن میں افریقی امریکن کے تاریخی امینوئل چرچ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ اکیس سالہ سفید فام نوجوان نے کی ۔ واقعے کے […]
پیپلز پارٹی میں بڑی تبدیلیاں ،انکلز کی چھٹی
نگہت ظفر آئی بی سی اردو ،اسلام آباد پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جبکہ موجودہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کے لیے مشاورت کی ہے ۔ سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے اس بات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا […]
چاند پھر تنازعے کا شکار ہو گیا ۔
مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کی ہے کہ پورے ملک میں کہیں بھی چاند نظرآنے کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں اس لیے پاکستان میں پہلا روزہ 19 جون کو ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ جامعة الرشید کے مراکز فلکیات کی جانب سے […]
ضرب عضب کا ایک سال مکمل
قدوس سید اسلام آباد ضرب عضب کا ایک سال ، 2763 دہشتگردہلاک ، 347 افسر و جاں بحق آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ دوہزار 763 دہشت گرد مارے گئے۔ فاٹا، شمالی وزیرستان خیبر ایجنسی میں فوج نے کامیابیا ں حاصل کیں۔ خطرناک 218 دہشت گرد بھی مارے گئے ۔ […]