پیٹرول کی قیمت 272 روپے 95 پیسے  اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہو گئی۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا، پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے  فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 272 روپے 95 پیسے  اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت […]