بلیک بیری بند کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے نگران ادارے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلیک بیری سروس کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر وائرلیس امجد مصطفیٰ ملک کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں ٹیلی کمیونیکیش پروٹیکشن ریگیولیشن 2009 اور سیلیولر موبائل لائسنس اینڈ این جی ایم ایس لائسنس کے […]

خواہشات کے کھلونے

صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]

ڈاکٹر تنویر زمانی نے آصف زرداری کو کیسے گھیرا ، تفصیلی رپورٹ

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نیویارک میں رپورٹنگ کیا کرتا تھا ۔نیویارک کے میڈیسن ایونیو پر ہر سال اگست میں پاکستان ڈے پریڈ ہوتی ہے جس کے کرتا دھرتا ہمارے دوست عنایت شیخ اور منیر لودھی ہیں ۔اس پریڈ میں پہلی بار ایک خاتون کی رونمائی کی گئی جس نے پاکستان کے […]

کویت:مسجد پرحملہ خلیج میں شیعہ سنی فساد کی سازش

  کویت کی وزارت داخلہ کے مطابق جمعے کے روز شیعہ مکتب فکر کی مسجد امام الصادق پر حملہ سعودی شہری نے کیا تھا جس میں 27 افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔ وزرات داخلہ نے خودکش حملہ آور کی شناخت سلیمان عبدالمحسن القعبہ کے نام سے کی ہے،جو […]

لارڈ نزیر احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کی مخالفت کیوں کی ؟

فرید قریشی لندن ۔ ۔ ۔ قویلئیم فاونڈیشن نامی متنازعہ تھنک ٹینک کا مشکوک ایجنڈا سپورٹ کرنے پر لارڈ نذیر احمد علامہ طاہر القادری سے ناراض۔ قادری صاحب کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ڈیلی ٹیلگراف کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے برطانوی مسلمان بچوں کے لئے "اسلامی شدت پسندی” کے حوالے سے لازمی […]

حکومت نے دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا

سبوخ سید  ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے غیر سرکاری دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا ہے پاکستان اسلامک ایجوکیشن کمیشن نام کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے طویل عرصہ بعد حکومت پاکستان کا تعلیمی ادار ے” پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ“ نے ملک  بھر میں […]

قرآن حفظ کرو اورانعام میں کنیز حاصل کرو،داعش

مانیٹرنگ ڈیسک ۔ ۔ ۔ داعش سے بچ جانے والوں کے ساتھ کام کرنے والی ایک خاتون نے بتایا ہے کہ وہ کم از کم 150 ایسی یزیدی لڑکیوں کو جانتی ہے جنہوں نے داشتہ کی قبیح زندگی کو برداشت کرنے پر خودکشی کرنے کو ترجیح دی۔ایک نرس نے بتایا، ’’خودکشی کرنے والی کچھ لڑکیوں […]

پانی اور مذہب

تکبیرِ مسلسل خورشید ندیم رمضان کی دستک،العطش، العطش۔۔الامان، الامان کے شور میں کہیں کھو گئی۔زندگی کے مو ضوعات بدل گئے۔۔۔کہاں عشرہ ء رحمت کا تذکرہ ،کہاں مرگِ انبوہ کا ماتم!تو پھر سماج اور مذہب کا باہمی تعلق کیا ہے؟ ہر شے کی تخلیق پانی سے ہوئی۔مذہب کا مقدمہ یہی ہے۔یہی پانی آج نایاب ہے۔اہلِ کراچی […]

پیپلزپارٹی کا مقدمہ

خورشید ندیم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زرداری صاحب کے لب و لہجے اور الفاظ کے غلط چناؤ نے بحث کا رخ بدل ڈالا ورنہ پیپلز پارٹی کا مقدمہ کچھ ایسا کمزور بھی نہیں۔ یہ مقدمہ ہے کیا؟ یہی کہ رینجرز کا ایک مینڈیٹ ہے، جس کا تعلق ہنگامی صورتِ حال سے ہے۔ دہشت گردی […]

بول ٹی وی کی مجبور نشریات

نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز  کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ  اور وقاص […]