امریکا میں چرچ پر حملہ ،9 قتل

رابعہ سید مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی بی سی اردو چارلسٹن امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مسلح شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی جس سے 9 افرادہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ چارلسٹن میں افریقی امریکن کے تاریخی امینوئل چرچ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ اکیس سالہ سفید فام نوجوان نے کی ۔ واقعے کے […]

پیپلز پارٹی میں بڑی تبدیلیاں ،انکلز کی چھٹی

نگہت ظفر آئی بی سی اردو ،اسلام آباد       پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جبکہ موجودہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کے لیے مشاورت کی ہے ۔ سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے اس بات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا […]

مکہ المکرمہ ، شاندار انتظامات ،لاکھوں شریک

سید احمد شاہ مکہ المکرمہ   دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے سعودی شہر مکہ کی مسجد الحرام نہایت اہم ہے خاص کر رمضان میں دنیا کی سب سے بڑی اس مسجد میں ہونے والی تراویح کی نماز کو ناصرف وہاں موجود لاکھوں لوگ سنتے ہیں، بلکہ ٹی وی چینلز کے ذریعے براہ راست اسے […]

نااہلی کا خوف اکیسویں ترمیم کی منظوری کا سبب بنا

رابعہ رحمان آئی بی سی اردو ،اسلام آباد فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق آئین میں کی گئی اکیسویں ترمیم کے مقدمہ کی سپریم کورٹ کے فل بنچ میں ہوئی تو ترمیم منظور کرنے والے پارلےمنٹرینز کے ضمیر سے متعلق ججز نے تنقیدی ریمارکس دیئے.سندھ ہائی کورٹ بار کے وکیل کا بھی کہنا تھا کہ […]

گلگت بلتستان کے انتخابات،نئی شناخت کی پہلی اینٹ

شمس الرحمان شمس آئی بی سی، اردو  گلگت گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار انتخابات کے نتیجے میں شیعہ سنی ،اسماعیلی اور نور بخشی  مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے ۔ اس سے پہلے شیعہ پیپلز پارٹی کوجبکہ سنی مسلم لیگ ن کو ووٹ دیتے تھے ۔ گلگت بلتستان فرقہ وارانہ حوالے […]