بلوچستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی سابق ایم پی اے کے بھائی چل بسے
بلوچستان کے شہر مستونگ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے کے بڑے بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ گزشتہ روز مستونگ کی کرسچن کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے[pullquote] سابق ایم پی اے ہینڈری بلوچ کے بڑے بھائی ولسن مسیح اور […]