"USE IT OR LOOSE IT”

شاید ہم نے کبھی نہ سوچنے، سمجھنے اور سیکھنے کا فیصلہ کر رکھا ہے حالانکہ انتہائی مجبوری کے عالم میں انتہائی لیٹ اپنی بہت سی ضدوںکو ری وزٹ بھی کر چکے ہیں مثلاً لائوڈ سپیکر سے لیکر فوٹو گراف یعنی تصویر تک، انجکشن سے لیکر خون اور اعضا کے ڈونیٹ کرنے تک، میڈیکل کالجز سے […]