اگر نعروں پر گزارا کرنا ہے تو تحریک انصاف کو ووٹ دیں
علاقے کی ترقی مقصود ہو تو مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں
قانون سازی اور نوکریوں کا شوق ہے تو پیپلز پار ٹی کو ووٹ دیں
گھر گھر حسینی و یزیدی اور حب صحابہ و بغض صحابہ کے کھیل کھیلنا ہے تو فرقہ وارانہ مذہبی جماعتوں کو ووٹ دیں
اور علاقے کی اپنی حیثیت و شناخت کے تحفظ اور حقوق کے لیے فکر مند ہیں تو وفاقی ، مذہبی اور موسمی بٹیروں کے بجائے مقامی جماعتوں کو
ووٹ دیں!