آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے۔
ایک بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں پاکستان کو فساد سے پاک کرنا ہے،آئیں، سب پاکستانی مل کر یہ کام کریں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے۔
ایک بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں پاکستان کو فساد سے پاک کرنا ہے،آئیں، سب پاکستانی مل کر یہ کام کریں۔
آئی بی سی ( انڈس براڈ کاسٹ اینڈ کیمونیکیشن ) پاکستان اور پاکستان سے باہر کام کرنے والے ممتاز صحافیوں کا منصوبہ ہے ۔ یہ پاکستان کا سب سے پہلا اور مکمل آن لائن میڈیا ہاوس ہے .
آئی بی سی کی نمایاں خبروں ، تجزیوں اور تبصروں سے بروقت اگاہی کے لئے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں. ہمارے سبسکرائبرز کی تعداد لاکھوں میں ہے