احتساب کميشن کی کاروائیاں : اے این پی کے رہ نما پریشان

solid-red-background

خيبرپختونخوا احتساب کميشن کی کاروائیوں نے اے این پی کے رہ نماؤں کو پریشان کردیا

عوامی نیشنل پارٹی نےخيبرپختونخواميں احتسابی عمل پرعدم اعتمادکا اظہار کیا ہے ۔

اے این پی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت تحقیقات کی آڑميں انہيں سياسی انتقام کا نشانہ بنار ہی ہے

پانچ سال اقتدارميں رہنے کے بعد اے اين پی کے اہم رہنماگردش ميں ہيں ۔ نيب اورصوبائی احتساب کميشن کے کيسزکا سامنا بھی کرنا پڑرہا ہے

قومی احتساب بيورو نے اے این پی کے سابق صوبائی وزيرسيد مريد کاظم اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کے مشیر معصوم شاہ پر غيرقانونی اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا۔ سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی سمیت اے این پی کئی دیگر رہ نماؤں کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں ۔

اے این پی کے خلاف صوبائی احتساب کمیشن کی کاروائیوں پر پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی کہتے ہیں کہ تحریک انصاف احتساب کميشن کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کر رہا ہے ۔ اے این پی کی لیڈر شپ کو ہرادساں کیا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اے این پی  احتساب کميشن ميں تراميم کے لئے اسمبلی میں آواز اٹھائے گی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے