ابھی پچھلے مہینے کی بات ہے عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کو گرفتار کیا گیا تو ان کے والد حفیظ اللہ نیازی جیلوں اور عدالتوں میں ان کی ضمانت کے لیے خوار ہوتے ہوئے نظر آئے۔ دونوں کا آپس میں سیاسی اختلاف ہے۔ حسن نیازی اپنے ماموں کے سیاسی و نظریاتی کارکن ہیں جب […] Read more
دنیا میں قوانین اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے سے معاشرتی حیات کو منظم کیا جاسکے اور انصاف کے تقاضے پورے ہو۔ چنانچہ الہامی ضابطے اور انسانی دساتیر وقوانین اس بات پر متفق ہیں کہ انسانی حیات کی حفاظت کی جائے اس کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ مقاصد شرع کے نامور […] Read more
یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […] Read more
انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […] Read more
ویسے تو سرکاری افسر کے بیٹے کا معمولی سے سکول میں پڑھنا ایک اچھنبے کی بات ہے مگر شہر پشاور کے مضافات میں واقع جس سکول سے میں نے تعلیم حاصل کی وہاں ایک سرکاری محکمہ کے افسر کا بیٹا بھی میرا ہم جماعت تھا۔ اقبال نامی ہم جماعت انتہائی نالائق تھا اور امتحانی مشقوں […] Read more
اب وہ شخص واقعی بوڑھا اور کمزور ہو چکا ہے۔ اپنے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ سے لے کر ڈی چوک تک مکے لہرا کر اپنی طاقت اور جواں مردی کا اظہار کرنے والے اس شخص کی جوانی تو کب کی ڈھل چکی، اب تو چہرے کی جھریاں اس کی ضعیفی کا پتہ دیتی ہیں۔ اب […] Read more
رسول اللہ ؐ کے ہاتھوں سے بنی ہوئی مسجد میں ایک نئے صبح کا آغاز ہو رہا تھا ۔ امیر المومنین سیدنا عمرؓ نے مصلیٰ رسولؐ پر کھڑے ہو کر اپنے ہاتھ کانوں تک لائے اور تکبیر کی صدا بلند کی ۔ قیام شروع ہوا ۔ کون ومکان کے خالق و مالک کی حمد ثنا […] Read more