چینی پینٹرز کی تیار کردہ 100میٹر لمبی پینٹنگ

bejingآرٹ سے لگاؤ رکھنے والے افراد آئے دن نت نئے فن پارے بنا کر داد وصول کرتے رہتے ہیں تاہم چین میں کچھ فنکاروں نے ایک ایسی انوکھی دیوہیکل پینٹنگ تیار کی ہے کہ دیکھنے والے حیران ہی رہ گئے ہیں۔

چین کے صوبےگوئی ژو(Guizhou)میں چند ماہر فنکاروں نے ملکر 100میٹر لمبی پینٹنگ بنائی ہے جس پر مشہور مقامات انتہائی مہارت اور باریک بینی سے پینٹ کئے گئے ہیں۔مختلف ٹکڑوں میں بنی اس پینٹنگ کو جب ترتیب سے لگایا گیا تودیکھنے والے آرٹسٹوں کی مہارت کو داد دئیے بغیر نہ رہ سکے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے