آئی ایم ایف ڈیل میں غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان غلطیاں کرتے ہیں ، غلطیوں کا اعتراف کرتے ہیں ، پھر وہی غلطیاں دہراتے ہیں۔

بلاول نے کہا کہ یہ ملک ہے کوئی کلاس روم نہيں، پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف ڈیل میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان کو قوم سے معافی مانگنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ یہ اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے پاس اہل حکمران والی سمجھ بوجھ نہیں، وزیراعظم کسی اور کو قربانی کا بکرا بنا کر خود نہیں بچ سکتے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے