حامد میر تقریبا یک سال بعد اسکرین پر واپس

معروف صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر تقریبا ایک برس بعد آج شام آٹھ بجے کیپیٹل ٹاک پروگرام دوبارہ شروع کریں گے . جیو نیوز کی انتظامیہ نے حامد میر کو 31 مئی 2021 کو آف اسکرین کر دیا تھا . حامد میر کو اسکرین سے آف ائیر کرنے کی خبر بھی سب سے پہلے آئی بی سی اردو نے ہی دی تھی اور آج واپسی کی خبر بھی آئی بی سی اردو ہی دے رہا ہے .

حامد میر نے اپنی واپسی کا ذکر اپنی ٹویٹ میں کچھ اس طرح کیا :

حامد میر کا پروگرام بند کرنے کی بنیادی وجہ کیا بنی تھی ، جانیے اس ویڈیو میں

حامد میر کا پروگرام بند کرنے کے بعد جیو نیوز کی انتظامیہ نے شہریوں کو اپنے موقف سے ان الفاظ میں آگاہ کیا تھا .
حامد میر کا پروگرام کیوں بند کیا ، جیو نیوز نے اپنا موقف دے دیا

حامد میر کا جب پروگرام بند ہوا تو اس روز کیا کہا گیا تھا ؟
حامد میر پر کیپیٹل ٹاک پروگرام کرنے پر پابندی عائد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے