ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا ورلڈ ریکارڈ

ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا ورلڈ ریکارڈ،

امریکی شہری نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے گریگوری فوسٹر نے ایک منٹ میں 17 کچی لال مرچیں کھا کر گنیز ریکارڈ کی کتاب میں اپنا نام درج کروالیا۔

فوسٹر نے نومبر 2021 میں یہ ریکارڈ بنایا تھا تاہم اب باضابطہ طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کی کتاب میں اس ریکارڈ کو شامل کرلیا گیا ہے۔

فوسٹر کو تیز مرچ سے بنے کھانے پسند ہیں جبکہ اس نے اپنے گھر میں بھی مرچیں اگائی ہوئی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے